آہنی راڈ سے تشدد،شہری کو زخمی کر دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آہنی راڈ سے تشدد کرتے ہوئے شہری کو زخمی کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چکنمبر 200رب کے۔۔۔
رہائشی طارق نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکے بیٹے کو قابو کرکے آہنی راڈز کے ساتھ تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا، بعد ازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔