جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے  ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چک نمبر 202رب میں ظفر اقبال نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے اس سے پراپرٹی کی ڈیل طے کی اور اس دوران اسے جعلی اور بوگس اقرار نامہ تیار کرکے تھماتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈکا شکار بنایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں