پولیس نے گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے ۔
ملزمان قاسم اور احسان نامی دو ملزمان سے دوران تفتیش انکشاف پر انکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔