3 کلو افیون برآمدگی کیس ملزم کی ضمانت خارج

3 کلو افیون برآمدگی کیس  ملزم کی ضمانت خارج

لاہور(اپنے خبر نگار سے )سیشن عدالت میں3 کلوافیون برآمدگی کیس پر سماعت ہوئی ۔ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب چٹھہ نے ملزم حنان کی ضمانت خارج کرنیکا حکم دیدیا ۔سرکاری وکیل نے کہا ملزم تعلیمی اداروں کے ارد گرد منشیات فروخت کرتا ہے ۔

سیشن عدالت میں3 کلوافیون برآمدگی کیس پر سماعت ہوئی ۔ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب چٹھہ نے ملزم حنان کی ضمانت خارج کرنیکا حکم دیدیا ۔سرکاری وکیل نے کہا ملزم تعلیمی اداروں کے ارد گرد منشیات فروخت کرتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں