آٹھویں کنمنگ تجارتی نمائش پاکستان کو تھیم کنٹری قرار دیا گیا

 آٹھویں کنمنگ تجارتی نمائش پاکستان کو تھیم کنٹری قرار دیا گیا

کراچی (آن لائن)وفاقی چیمبرکے صد عاطف اکرام نے اس بات پر اظہار تشکر کیا ہے کہ پاکستان کو چین کے صوبے ینان میں ہو نے والی آٹھویں کنمنگ تجارتی نمائش میں تھیم کنٹری قرارد یا گیا ۔

؛جہاں چین کے صوبہ ینان کے گورنر مہمان خصوصی تھے  ۔ عاطف اکرام نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور چین کے اقتصادی تعلقات کی اہمیت اور سٹریٹجک نوعیت اس حقیقت سے ظاہر ہوتی ہے کہ ان کی باہمی تجارت 20 ارب ڈالر کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں