3ماہ کا بچہ والدہ کے حوالے کرنے کا حکم

3ماہ کا بچہ والدہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(اپنے خبر نگار سے )سیشن عدالت میں 3 ماہ کے بچے ارسل شاہین کی حوالگی کے کیس پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد بچہ والد سے لے کر والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج قاسم بھٹی نے کیس پر سماعت کی ۔ندا بی بی نے درخواست دائر کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں