پولیس نے تشدد کے ڈر سے بھا گ جانے والی بچی گھر پہنچادی

پولیس نے تشدد کے ڈر سے  بھا گ جانے والی بچی گھر پہنچادی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس کے پوچھنے پر بچی نے کہا میں خانیوال کی رہائشی ہوں اور والدین مر چکے ہیں ،ماموں مجھے ریلوے سٹیشن چھوڑ کر چلا گیا،رات سٹیشن پر ہی گزاری۔۔۔

پیار اور محبت سے والدین کے بارے تحقیقات کرنے پر بچی نے سب بتا دیا،والدین کے تشدد اور ڈر سے گھر سے بھاگ گئی تھی ،شاہدرہ کی رہائشی ہوں ۔ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن محمد رضا کی جانب والدین سے رابطہ کر کے انہیں سمجھایا اور بحفاظت مناہل کو انکے سپرد کیا گیا،بچی کے بحفاظت ملنے پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں