ایس پی یو ہیڈکوارٹر زمناواں میں اردل روم ، 13اہلکار بحال

 ایس پی یو ہیڈکوارٹر زمناواں  میں اردل روم ، 13اہلکار بحال

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی ایس پی یو منتظر مہدی نے ایس پی یو ہیڈکوارٹر زمناواں لاہور میں اردل روم کا انعقاد کیا۔

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کی جانب سے کی گئی 31 اپیلوں کی سماعت کی گئی۔دوران سماعت 13 اہلکاروں کو بحال کیا گیا، 17 اہلکاروں کی اپیلوں کو میرٹ پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے برخاست، جبکہ 1 اہلکار کی اپیل پر انکوائری مارک کر دی گئی۔ڈی آئی جی ایس پی یو منتظر مہدی نے کہا کہ اردل روم کا مقصد پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل بروقت حل کرنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں