کوٹ لکھپت جیل میں نوجوان پرتشدد کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

کوٹ لکھپت جیل میں نوجوان  پرتشدد کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے کوٹ لکھپت جیل میں نوجوان پرتشدد کیخلاف درخواست نمٹادی۔۔۔

عدالت نے درخواست ایف آئی اے کمیشن کو کارروائی کے لیے بھجوا تے ہوئے کہا کہ قانون کے تحت ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے ،عدالت میں پیش میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ ملزم پر تشدد ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں