8سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

 8سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) سبزہ زار میں 8سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس کے مطابق سید پور کی رہائشی بچی گھر سے کھیلنے نکلی، ملزم ابو وقاص عرف کاشی نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم کو فوری گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں