4 رکنی ڈکیت ونقب زن گینگ گرفتار

4 رکنی ڈکیت ونقب زن گینگ گرفتار

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر) آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور نے 4 رکنی ڈکیت ونقب زن گینگ گرفتارکر لیا، ملزموں کے سرغنہ فیاض عرف فیاضی ،عادل مسیح، عامر مسیح اوراسل مسیح سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فونز ،لیپ ٹاپ اورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

 آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور نے 4 رکنی ڈکیت ونقب زن گینگ گرفتارکر لیا، ملزموں کے سرغنہ فیاض عرف فیاضی ،عادل مسیح، عامر مسیح اوراسل مسیح سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فونز ،لیپ ٹاپ اورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں