کاروباری لین دین ، لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیاگیا

کاروباری لین دین ، لاکھوں  روپے کا بو گس چیک دیدیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں شکیل نامی شہری کو ملزم سرفراز کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں