دوران ملازمت ملزم نے سوا کروڑ روپے کا کپڑا چوری کرلیا

دوران ملازمت ملزم نے سوا  کروڑ روپے کا کپڑا چوری کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملزم نے سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا چوری کرلیا۔

تھانہ ریلبازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خورشید نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ سرکلر روڈ پر قائم گودام پر اسکے پاس ملازمت کرنے والے ملزم عمر نے دوران ملازمت مختلف اوقات میں 1 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا کپڑا چوری کرکے فروخت کرتے ہوئے اسے نقصان کا شکار بنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں