شہری کی قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں چوری

شہری کی قیمتی اور نایاب نسل  کی مرغیاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں چوری کرلی گئیں۔تھانہ سرگودھا روڈکے۔

 علاقے اعجاز چوک میں عبدالرحمان نامی شہری کی قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں