8ملزم گرفتار،ساڑھے 12کلوچرس،ناجائزاسلحہ برآمد

8ملزم گرفتار،ساڑھے  12کلوچرس،ناجائزاسلحہ برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) ڈی پی اومحمدعیسیٰ خاں کی ہدایت پرپولیس تھانہ کھڈیاں نے سرچ آپریشن کے دوران 8ملزموں کو گرفتار کرکے۔

 ساڑھے 12کلو چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 70گھروں کو چیک کیا،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں