نوسربازوں نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کر کے شہری کو لوٹ لیا

نوسربازوں نے خود کو پولیس  ملازمین ظاہر کر کے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وزیر خان والی کے قریب رئیس نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے روک کر خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں