جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 32 ج ب میں پولیس نے جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 32 ج ب میں پولیس نے جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں