سابقہ رنجش ، شہری کو سنگین دھمکیاں

 سابقہ رنجش ، شہری کو سنگین دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے دھمکیاں دی جانے لگیں۔

۔تھانہ جھمرہ کے علاقے 106ج ب میں شہباز نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں