امریکا ،سنگاپور نے سول نیوکلیئر تعاون معاہدے پر دستخط کر دئیے

امریکا ،سنگاپور نے سول نیوکلیئر  تعاون معاہدے پر دستخط کر دئیے

سنگاپور(اے ایف پی)امریکا اور سنگاپور نے سول نیوکلیئر تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دئیے ۔

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور ان کے سنگاپور کے ہم منصب ویوین بالاکرشنن نے معاہدے پر دستخط کئے ۔دونوں ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ توقع ہے کہ امریکی کانگریس کی طرف سے جائزہ لینے کے بعد یہ معاہدہ 2024 کے آخر تک نافذ العمل ہو گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں