نرسنگ کی طالبہ کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا

 نرسنگ کی طالبہ کو مبینہ  طورپر اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ نرسنگ کی طالبہ کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ گلبرگ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔

 کانسٹیبل طاہر نے پولیس کوبتایا کہ اسکی 21سالہ ہمشیرہ اپوش نجی نرسنگ کالج میں زیر تعلیم ہے ۔ جو گھر سے کالج پڑھنے کیلئے گئی تھی۔ جسے راستے سے ہی نامعلوم ملزموں کی جانب سے مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں