بجلی چوری ،شہری کے خلاف مقدمہ

بجلی چوری ،شہری کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ملت ٹائون کے علاقے یوسف چوک میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ملت ٹائون کے علاقے یوسف چوک میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں