امانت لئے گئے سوا چار لاکھ روپے سے زائد رقم خوردبرد

امانت لئے گئے سوا چار لاکھ  روپے سے زائد رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لئے گئے سوا چار لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم خوردبرد کرلی گئی۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے 219رب کے رہائشی غلام رسول نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اکرم اور مشتاق کی جانب سے کاروبار کرنے کیلئے قریبی تعلقات کی بناء پر اس سے 4 لاکھ 30 ہزار روپے بطور امانت حاصل کئے ۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے مبینہ طورپر خوردبردکرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں