حویلی سے مویشی چوری کرلئے

حویلی سے مویشی چوری کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 163رب میں تجمل نامی۔

 شہری کی حویلی سے ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں