لیڈی کانسٹیبل جیب تراشوں کا نشانہ بن گئی

لیڈی کانسٹیبل جیب  تراشوں کا نشانہ بن گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لیڈی کانسٹیبل جیب تراشوں کا نشانہ بن گئی۔تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں ۔

شاپنگ کیلئے آئی لیڈی کانسٹیل مدثرہ خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران اسکے پرس سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں