جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے 219رب کے رہائشی اشرف نامی شہری کی جواں سالہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر گھر سے اغواء کرلیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر اسے مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں