امانت لی گئی موٹرسائیکل اور رقم خوردبرد

 امانت لی گئی موٹرسائیکل اور رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی وفات کے بعد اس سے امانت لی گئی موٹرسائیکل اور رقم خوردبرد کرلی گئی۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سعید آباد کی رہائشی نورین نے پولیس کو بتایا کہ اسکے خاوند کی وفات سے قبل ملزم نے اس سے نقدی اور موٹر سائیکل بطور امانت لی تھی۔ اسکے شوہر کی وفات کے بعد انہیں واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں