شہری کو 65 لاکھ روپے سے محروم کردیا

 شہری کو 65 لاکھ روپے سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بنا پر ملز موں نے شہری کو 65 لاکھ روپے سے محروم کردیا۔تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 جواد فاروق نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے لین دین کے دوران اس سے 65 لاکھ روپے وصول کرلئے اور اسکے عوض جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اسکے حوالے کردئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں