دس سالہ بچے سے بدفعلی

 دس سالہ بچے سے بدفعلی

پیرمحل (نمائندہ دنیا )اوباش نے دس سالہ بچے کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا تفصیلات کے مطابق چک نمبر669گ ب میں اوباش شخص انعام علی نے دس سالہ بچے (ع)کو ورغلاپھسلاکر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا ۔

ادھر چک نمبر679گ ب میں ابرار نامی شخص نے گھر میں داخل ہوکر 16سالہ لڑکی (س)کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،تاہم لڑکی کی مزاحمت پر ملزم فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں