پو لیس حراست سے فرار ملزم دو بارہ گرفتار

 پو لیس حراست سے فرار  ملزم دو بارہ گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصورہ آباد کی حراست سے فرار ملزم کو پولیس نے دوبارہ پکڑ لیا۔

 تھانہ منصور آباد کی حراست سے ڈیڑھ ہفتہ قبل پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے ملزم جمشید علی فرار ہوگیاتھا۔ جسے پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں