پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش ،قیمتی سامان چوری کرنے پر مقدمہ

پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش ،قیمتی سامان چوری کرنے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش کرنے اور گھر سے قیمتی سامان چوری کرنے والے افراد مقدمہ کی لپیٹ میں آگئے ۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے لیاقت چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے خورشید نامی شہری کی پراپرٹی پر ملز موں کی جانب سے قبضہ کی نیت سے دھاوا بول دیاگیااور گھر سے قیمتی سامان بھی چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں