فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار زخمی

فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل سوار کو زخمی کردیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ میں اشفاق اپنے دوست عمر کے ہمراہ جارہاتھا کہ فائرنگ سے اشفاق زخمی ہو گیا ،ملزم فرار ہو گئے ۔

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل سوار کو زخمی کردیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ میں اشفاق اپنے دوست عمر کے ہمراہ جارہاتھا کہ فائرنگ سے اشفاق زخمی ہو گیا ،ملزم فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں