کمالیہ:امانت دیئے گئے ساڑھے 5لاکھ روپے خردبرد ،مقدمہ درج

کمالیہ:امانت دیئے گئے ساڑھے 5لاکھ روپے خردبرد ،مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )امانت دیئے گئے ساڑھے 5لاکھ روپے خردبرد کر لئے گئے ۔تفصیل کے مطابق محمد شکیل نے۔۔۔

 تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محمد احسن نے بطور امانت لی گئی رقم 5 لاکھ 50ہزار روپے واپس کرنے سے انکار کردیا ۔پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں