کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ذوالفقار کالونی کے رہائشی عرفان نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم عثمان نے اس کے کمسن بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں