دیرینہ دشمنی کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

دیرینہ دشمنی کی بنا پر شہری کو  فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ دشمنی کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 63 ج ب میں محسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کے۔۔۔

 ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے زرعی رقبے پر جاتے ہوئے راستے میں قابو کر لیا اور اسلحہ کے زور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے لہو لہان کر دیا گیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں