ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ندیم اختر نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں