بوگس چیک بک تیار کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ

بوگس چیک بک تیار کرنے  والے ملزم کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بوگس چیک بک تیار کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محمد طیب نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے دھوکہ اور فراڈ کرنے کی نیت سے مبینہ طور پر جعلی اور بوگس چیک بک تیار کرلی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں