کمالیہ:ناقص گیس سلنڈر نصب کرا نے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

 کمالیہ:ناقص گیس سلنڈر نصب  کرا نے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )مسافر وین میں ناقص ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرا نے پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق ڈیوٹی پر مامور پٹرولنگ پولیس اہلکار اﷲرکھا نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر گاڑی میں ایل پی جی گیس سے بھرا سلنڈر نصب کرانے پر ڈرائیور محمد عابد کے خلاف تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں