مزنگ :قتل کا اشتہاری گرفتار

مزنگ :قتل کا اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ میں قتل کے مقدمے میں مفرور اشتہاری گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے۔۔

 کہ ملزم چاند امجد نے 6 ماہ قبل نارووال میں عدیل نامی شخص کو ناحق قتل کیا تھا،ملزم گزشتہ 6 ماہ سے لاہور میں جگہ بدل بدل کر روپوش تھا۔ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے بعد ضلعی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں