گلیسپی مشکل حالات سے بہتر طریقے سے نمٹنا جانتے :گلکرسٹ

 گلیسپی مشکل حالات سے بہتر  طریقے سے نمٹنا جانتے :گلکرسٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سابق لیجنڈری آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ نے پاکستان کے ریڈ بال ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کردیا ۔X

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سابق لیجنڈری آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ نے پاکستان کے ریڈ بال ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کردیا ۔پوڈ کاسٹ کلب پریری فائر میں گفتگو کرتے ہوئے کیپر ایڈم گلکرسٹ نے کہا کہ جیسن گلیسپی مشکل حالات سے بہتر طریقے سے نمٹنا جانتے ہیں، دیکھیں! پاکستانی ٹیم کارکردگی پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا۔ البتہ میرے ایک ساتھی نے مجھے میسج کیا اور کہا کہ یہ اب تک کی سب سے خراب پچ ہے ، گلیسپی کیلئے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کسی چیلنج سے کم نہیں ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں