ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ 400 سال پرانے مندر میں شادی کرینگے

 ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ 400  سال پرانے مندر میں شادی کرینگے

ممبئی(شوبزڈیسک ) سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکار سدھارتھ سورینارائن کی شادی کی وینیو سامنے آگیا ۔

ادیتی راؤ حیدری نے کہا کہ سدھارتھ نے مجھے میری دادی کی جانب سے قائم کردہ سکول میں پہلی بار شادی کے لیے پرپوز کیا تھا، میں اور سدھارتھ ’واناپارتھی‘ میں 400 سال پرانے مندر میں شادی کریں گے کیونکہ یہ مندر ہمارے خاندان کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں