سعودی ولی عہد اور ترک صدر میں رابطہ، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

سعودی ولی عہد اور ترک صدر میں رابطہ، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور فوری پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔ترک صدر رجب اردوان نے اسلامی ممالک کی مشترکہ کوششوں کا بھی مطالبہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں