جولائی میں 475.7ملین ڈالر کی غذائی اشیا برآمد

جولائی میں 475.7ملین  ڈالر کی غذائی اشیا برآمد

کراچی(این این آئی)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے حکومت پاکستان زرعی شعبے کی ترقی کے لیے مسلسل کوشاں ہے ۔۔

پاکستان میں خوراک کی برآمدات میں مالی سال 2024-25 کی ابتدا میں 45 فیصد نمایاں اضافہ جبکہ درآمدات میں 18 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں 475.7 ملین ڈالرکی غذائی اشیا برآمد کی گئیں جن سے اس شعبے میں ریکارڈ اضافہ ہوا،چاول 135 فیصد کی حیران کن برآمدات کے ساتھ سرفہرست رہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں