لاکھوں مالیت کا چیک دیدیا

 لاکھوں مالیت کا چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں انوار الحق کوعرفان اور اسکے دو ساتھیوں نے  13 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں