جھوٹی کال کرنیوالا حوالات میں بند

جھوٹی کال کرنیوالا حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنے والا شخص حوالات پہنچ گیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ 67 ج ب میں ابوبکر نے 15 پر کال کی اور ڈکیتی کی اطلاع دی۔ پولیس نے چھان بین کی تو کال بوگس نکلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں