اوباش ملز موں کی گھرمیں خاتون سے زیادتی کی کوشش

اوباش ملز موں کی گھرمیں  خاتون سے زیادتی کی کوشش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش ملز موں کی گھرمیں خاتون سے زیادتی کی کوشش، شور مچانے پر فرار ہوگئے ۔

تھانہ صدر کے علاقہ 239 چک میں (ف) نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ گھر میں موجود تھی جس دوران ملزم قمرعباس اور گل زمان زبردستی دروازہ کھلا دیکھ کر اندر داخل ہوئے اور اسے قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے لگے ۔ شور مچانے پر دونوں ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں