باٹا پور :جھاڑیوں سے تشدد زدہ لاش برآمد

باٹا پور :جھاڑیوں سے  تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور(کرائم سیل) باٹا پور، کینال روڈ پر جھاڑیوں سے تشدد زدہ لاش برآمدہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نہ ہو سکی۔

، عمر 30 سال کے قریب ہے ۔ جائے وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ۔ جائے وقوعہ سے ملحقہ سی سی ٹی وی کیمرے چیک کئے جا رہے ہیں۔ لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں