بیوی کوچھری کے وار سے زخمی کرنیوالا شوہر گرفتار

بیوی کوچھری کے وار سے  زخمی کرنیوالا شوہر گرفتار

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)لو ہا ری کے علا قہ میں بیوی کو چھری کے وار کرکے شدید زخمی کرنیوالا شوہر عادل حسیں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم گھریلو لڑائی جھگڑے کی بنا پر پہلے بھی متعدد بار اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا چکا ہے ۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے کہا کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کر کے آلہ ضرر چھری برآمد کر لیا،خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں