دیرینہ دشمنی،2افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ دشمنی کی بنا پر دو افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263رب میں فیصل رحمان نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے نعیم شہزاد اور عباس علی کو دیرینہ دشمنی کی بنا پر قابو کر لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔