ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے کمیونٹی سینٹر کے۔۔۔

قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں