اوباش کی ساتھی کی مدد سے 12سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے کوٹ کمبوہ میں انعام اﷲ نامی شخص نے ساتھی کی مدد سے محلے دار 12سالہ محمد طلحہ کو دھوکہ سے۔۔۔
اپنے ڈیرہ پر لے جا کر اسے ہراساں کرتے ہوئے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور مبینہ طور پر بلیک میل کرنے کیلئے نازیبا ویڈیو بھی بنا لی، تاہم ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔